+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 15:51:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھرپور خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کسی وقت بھی شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ آج ادھار میں بھی بیچ نہیں ہے۔ کنری لائن پر 700 بوری کی آمد تھی 23600 تک کام ہوے تھے۔ نیا مال کراچی 24000 تک فروخت ہوا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک آدھ دن تک کنری منڈی 25000 کو ٹچ کر سکتی ہے۔  کیونکہ سارا پاکستان خالی ہے۔  زیادہ تر لوگ مرچ نہیں خرید سکے اب جوں جوں منڈی میں مال آے گا مارکیٹ تپتی جاے گی۔  کراچی میں بھی بڑی بڑی مصالحہ جات کمپنیاں خالی ہیں۔