+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 13:04:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں آتی۔ بیچنے والے زیادہ ریٹ مانگتے ہیں۔ باریک تل کے بھی 10700/10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔