+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 12:54:06
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آبا۔ برسیم 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ اچھے پلانٹ والے مالوں کے 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب مصر میں آج امدن کم تھی 500 آردپ تھی۔ وہاں لوکل مارکیٹ 30/40 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔