+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 12:34:14
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ٹکڑا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کوئٹہ سے راستے بند ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔