+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 10:56:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی کل بند مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ جیسے جیسے راستے کھلیں گے نیچے ڈیمانڈ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 20000 ٹن کا جہاز ُبک ہوا ہے ییلو پیس ثابت سپتمبر اکتوبر شپمنٹ کا 464 ڈالر میں۔ 464 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 112 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 220.5 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔