+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 10:43:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7250 روپیہ من۔  ملتان 7200 فیصل آباد 7050 جبکہ کراچی 175.5 سے 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے نومبر دسمبر شپمنٹ کیلئے ایک مزید جہاز بک ہونے کی بات چیت ہو رہی ہے۔  جیسے ہی کنفرم ہوتا ہے تفصیلات شائع کر دی جائیں گی۔