+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 15:42:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7710 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سپتمبر کے سودے 7770 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔