+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2022 16:36:50
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2225 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ تھل لائن 5800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور منڈی میں 1500 بیگز کی آمد تھی 2150 سے 2225 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ شکر گڑھ نارووال کی منڈیوں میں 20/25 ستمبر تک تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو جاے گی۔  کاشت اچھی ہے