+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 16:07:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل منڈیوں میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔