+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 12:11:41
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ہائبرڈ کوالٹی کہ حاضر میں 4 مہینے پیمنٹ پر 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مالوں کی بیچ ہی نہیں آتی ہلکے مالوں کے کام ہو رہے ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سسے راستے کافی متاثر تھے۔ سندھ میں بھی سیلاب کی صورت حال تھی اور کوئٹہ بھی راستے متاثر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی موسم صاف ہو گا راستے کھل جائیں گے اور لوڈنگ بحال ہو جائے گی۔ اور بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔