+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2022 10:53:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 10050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مدیہ پردیش میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔