+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 15:21:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی 2 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 169 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی کے بڑے گھر پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ تاہم بڑے انویسٹرز کراچی مارکیٹ میں مال فروخت کر کے بکنگ لے رہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ بکنگ میں کام کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ بکنگ 615 ڈالر ہے نمبر ون کوالٹی کی جو کراچی آکر 145 تک پڑتا ہے۔ نمبر ٹو کوالٹی 580/85 ڈالر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل مارکیٹ میں نفع پکا کرنا چاہیے اور دوسری جانب بکنگ میں خریداری کرنی چاہیے۔