+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 16:43:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9400 جبکہ 50/50 کوالٹی 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 9600/9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔