+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2022 15:10:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 216 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں کیونکہ انٹربینشل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔