+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 12:57:00
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300/500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 11500/11700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے فل حال۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب شیخوپورہ  مارکیٹ مضبوط ہے12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ پلانٹ والےمال کے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔