+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 12:47:48
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر آج 215.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔