+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 10:37:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ 156/157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے کیونکہ بکنگ کل کمزور ہوئ ہے اور 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.78 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.5 روپیہ کلو تک ہےامپورٹ میں۔