+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 16:05:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 208 برما وی ٹو 212 جبکہ وی 7 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 245/250 ارجنٹیا 8ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 9 ایم ایم دن کو 292 روپیہ کلو کی مارکیٹ تھی تاہم ابھی دوبارہ 298 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9 ایم اہم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔