+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 15:57:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2050/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 5400/5500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج قصور منڈی میں 10 ٹرک کی آمد تھی 2050/2100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیڈ ملز والے قصور کا نیا باجرہ لینا شروع ہو گئے ہیں۔ آج لاہور کی فیڈ ملز میں 2250/75 تک کام ہوے ہیں۔ تاہم فیڈ ملز 50/60 دن کی پیمنٹ پر مال لیتی ہیں۔ گوجرہ منڈی میں آج 150 توڑنے کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیڈ ملز کے ایک سپلائر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ملرز صرف نیا باجرہ خریدنے کے خواہشمند ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن اور تھل لائن کا پرانا باجرہ میں اتنی دلچسپی نہیں لیتے۔