+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 15:44:35
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد فریش کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10600 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ کراچی پہنچ 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر دوپہر کے وقت تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے ڈالر ایکسپورٹ میں 215 کا ہو گیا ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔