+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 15:23:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی کی مارکیٹ تیز ہوئی ہے ایک روپیہ کلو تیزی کے ساتھ 156 تک کام ہوے ہیں۔ دن کے اوقات میں گاہکی کم تھی لیکن دوپہر کو ملرز ہے دوبارہ خریداری کی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے پورٹ پر 79 کنٹینر لگے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے لیکن آسٹریلیا میں مارکیٹ آج مزید مندہ ہوئی ہے اور نمبر ون کوالٹی 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 555 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر بالترتیب تقریباً 136 اور 129.5 تک پڑتا ہے۔