+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 12:04:35
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی  فیصل آباد منڈی منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔