+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 12:01:27
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں آج روپیہ بہتر ہوا ہے اور 215 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔