+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2025 22:46:40
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو امپورٹ ڈیوٹی کی مدت بڑھا کر 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ ییلو پیس کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کم ہے جس کی وجہ سے انڈیا زیادہ سے زیادہ ییلو پیس امپورٹ کر رہا ہے اور اضافی سٹاک میں بھی رکھنا چاہتا ہے۔