+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 16:52:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی. مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ رویگولر کوالٹی سوڈان کے مال 216/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 بھی 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن آئ ہے۔ تاہم جن بندوں کےپاس مال نہیں ہیں وہ کم کر کر کےریٹ بتاتے ہیں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 235/240 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 253/258 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 345 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بھی لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔