+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 16:46:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 201 جبکہ کرمسن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔