+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 16:17:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں حاضر میں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ بھی 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7790 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔