+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 15:26:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6000/6100 جیسے حالات بن گئے ہیں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔