+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 11:50:53
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ بکنگ 1128 ڈالر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے دوکاندار حضرات خریدار نہیں بنتے۔