+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 10:33:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 156 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 610 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 141.65 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 213.5 کی سطح پر آگیا ہے۔