+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 10:21:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9200 70% سفید 9400 جبکہ 80% سفید 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 9600/9800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ چونکہ انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی بمپر کاشت کی آوازیں آرہی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔