+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 16:36:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107.5 کا گاہک ہے جبکہ 108 کی بیچ ہے شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ رشین 450 ڈالر ہے جبکہ ترکی سے بکنگ 450 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک مزید خریداری نہیں کر رہے ہیں۔