+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 16:16:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آئندہ دنوں میں تھل لائن پر مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے جسکی وجہ سے کوالٹی مزید متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ کیونکہ ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی میانوالی اور بھکر کے اضلاع میں 60% سے زیادہ مونگ کھیتوں میں کھڑی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔