+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 12:34:39
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں لیکن گاہکی بھی نیچےکمزور ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے.