+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 11:39:34
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہےاور 9500 سے 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ لائنوں پر 30 گاڑی کی آمدن ہے جبکہ نیچے گاہک سست ہے۔