+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2022 15:35:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یہ ریٹ پہنچنے کی پیمنٹ پر اور پیک مال کے ریٹ ہیں۔  پورٹ پر لوز مال 2 روپیہ کلو نیچے مل جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر ہمیشہ لوز مال ہوتا ہے اور زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر ہی فروخت ہوتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔