+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2022 12:31:30
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی  ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات  ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظرر آ رہی ہے۔ ڈالر میں بھی کافی کریکشن آئ ہے۔