+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2025 15:46:32
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز مال فارغ کر کے گندم میں خریداری کر رہے ہیں۔