+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2022 13:34:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزہد کمزور ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور بھی 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز ک ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ ڈالر میں بھی مزید کریکشن کے امکانات ہیں۔ بکنگ مسور کرمسن، نپر ، نگٹ 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 175.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔