+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2025 13:39:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 228.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔