+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2025 15:01:35
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوسری آئٹمز میں جا رہے ہیں تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔