+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 15:48:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ قصور 5 ٹرک کی آمد تھی۔ 1950 میں کام ہوا ہے۔ قصور کے نئے باجرہ کی کوالٹی کمزور ہے۔ رنگ ڈس کلر ہو گیا ہے۔