+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2025 12:40:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 214 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوبارہ اسٹاکسٹ خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ گزشتہ روز 211 ایڈوانس اور 216 ادھار میں کام ہو گئے تھے۔ تاہم آج بازار دوبارہ بہتر ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 750 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 281.5 کا ہو گیا ہے۔