+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2025 12:25:13
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ برما کے مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تنزانیہ سے اپریل مئی شپمنٹ 15 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9550 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔