+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 15:55:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو بھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہوتی ہے فورآ مال بک جاتے ہیں۔ ابھی بھی انویسٹرز گاہک ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔