+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 14:53:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 207/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں رشین چیکو کراچی پورٹ پر 472 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں ارجنٹینا سے 149 کنٹینرز کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارچ میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 118 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں کراچی پورٹ پر کابلی چنا کے 42 کنٹینرز کی آمدن تھی۔