+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 12:12:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک سودے ہوئے تھے۔ تھل مالوں کی بیچ کمزور ہے اور نئے مالوں کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ دیسی کوالٹی مئی شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں کراچی پورٹ پر 938 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 3773001 کلو تک کی آمدن تھی۔