+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 10:34:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 156/157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں سیلنگ نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر 36 کنٹینر کی آمدن تھی۔