+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2025 17:41:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ 194/194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا 8200/8250 روپیہ من تک بھاؤ ب گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن چلی گئ تھی پڑتے سے۔ ابھی سٹاکسٹ کے دوبارہ ایکٹو ہونے سے بازار تیز ہوا ہے۔