+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2025 17:33:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین بکنگ مزید گرم ہو گئ ہے۔ 100 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 2885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے جو کہ 39000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بھی گرم ہی کھلنے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دو مہینے زیرے کی کھپت بھی اچھی ہوگی۔ آگے شادیوں کا بھی سیزن ہے اور آگے عید الاضحی کے موقع پر بھی مصالحہ جات کی اچھی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔